ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
Web Desk
30 July 2026
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (پریس ٹی وی) نے رپورٹ کیا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں اور ساحلی علاقوں میں دھماکوں کی شدید آوازیں سنی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قشم جزیرے میں رہائشی علاقے پر میزائل گرنے سے 3 دھماکے ہوئے، تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ اس کے علاوہ بندر عباس میں 2 جبکہ ابوموسیٰ، کیش اور قشم کے دیگر حصوں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ دھماکوں کی آوازیں صوبہ بوشہر میں بھی سنی گئی ہیں جہاں ایران کا واحد ایٹمی پاور پلانٹ واقع ہے، تاہم صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات فراہم کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
30 July 2026
چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
30 July 2026
امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
30 July 2026
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
30 July 2026
امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے
30 July 2026
امریکا کا ایران کی بحری ناکہ بندی میں مزید 20 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویٰ
30 July 2026
امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان
30 July 2026
کیئیکو فوجیموری نے پیرو کی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
30 July 2026