بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند
Web Desk
27 August 2026
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے بچوں کو کم عمری کا فائدہ اٹھا کر انحصار بڑھانے کے الزام میں ٹیک کمپنی میٹا 16.7 ارب ڈالر (تقریباً 27 کھرب پاکستانی روپے) جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ امریکی 29 ریاستوں کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں موقف اپنایا گیا تھا کہ میٹا نے پلیٹ فارمز کا استعمال طویل کرنے کے لیے بچوں کی کم عمری کا فائدہ اٹھایا اور اس کے نقصانات کو چھپایا۔ طے پانے والے معاہدے کے تحت میٹا 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے روزانہ 2 گھنٹے کی حد، رات 12 سے صبح 6 بجے تک ایپ کی رسائی پر پابندی اور سخت ترین عمر کی تصدیق نافذ کرنے کا پابند ہوگا، جبکہ یہ تمام حفاظتی پابندیاں اگلے 10 سال تک کے لیے برقرار رکھی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026