اربیل ایئرپورٹ میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل
Web Desk
22 July 2026
عراق کے اربیل ایئرپورٹ انتظامیہ نے شہر اور اس کی فضائی حدود پر حملوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ عراقی نیوز ایجنسی کے مطابق اربیل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ حملوں کی حالیہ لہر کے باعث یہ فیصلہ مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے اور حالات معمول پر آتے ہی فضائی آپریشن دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر شمالی عراق کے ایک فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون کو ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد خطے میں کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
24 August 2026
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
24 August 2026