ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری
Web Desk
28 May 2026
پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ عروج پر ہے۔ وہ شہری جو کسی وجہ سے پہلے دن قربانی کا فریضہ انجام نہیں دے سکے تھے، وہ آج بڑے جوش و خروش سے گائے، بکرے اور اونٹوں کی قربانی کر رہے ہیں۔ شریعتِ اسلامی کے مطابق یہ سلسلہ کل (عید کے تیسرے دن) غروبِ آفتاب تک جاری رہے گا
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
28 August 2026
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر
28 August 2026
مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
28 August 2026
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل
28 August 2026
آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج
28 August 2026
برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری
28 August 2026
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
28 August 2026
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ
28 August 2026