وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان
Web Desk
20 May 2026
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے مصلحت آمیز اور پرمسرت موقع پر ملک بھر میں 3 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کی حتمی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ آفیشل نوٹیفکیشن کے مطابق، عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔ ان تواریخ کے دوران ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رہیں گے۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تمام متعلقہ محکموں، بلدیاتی اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عید کی تعطیلات کے دوران امن و اممان قائم رکھنے اور صفائی ستھرائی سمیت دیگر تمام ضروری انتظامات کو ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
متعلقہ عنوانات
ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیشرفت، اہل خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا
19 November 2026
ڈیفنس میں 11 سالہ گھریلو ملازم پر تشدد، گرم چائے کی پتیلی الٹ دی گئی
19 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
19 November 2026
جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ، مفتی ابرار احمد کو وارنٹ کی تعمیل کروا دی
19 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
19 November 2026
جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
19 November 2026
کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق
19 November 2026
پارٹی کیخلاف ہتک آمیز بیانات، مرکزی مسلم لیگ کا عظمیٰ بخاری کو ہرجانے کا نوٹس
19 November 2026