LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گنجائش ختم! خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں ہے: محسن نقوی بیرسٹر گوہر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ وزیراعظم سے گفتگو اور خیبر پختونخوا صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم سعودیہ اور خلیجی ممالک میں کشیدگی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثر وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری

مصری وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، یوم آزادی پر مبارکباد

Web Desk

14 August 2026

مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی نے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سناتور اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، اس رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مصر کے درمیان دہائیوں پر محیط دیرینہ، قریبی اور برادرانہ تعلقات کی تجدید کی اور دونوں ممالک کے دوطرفہ روابط کو مزید استحکام دینے کی عزم کا اعادہ کیا۔

گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے تمام اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے، بشمول تجارت اور سفارتی روابط کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی اور عالمی امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی اور مستقبل میں بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ برقرار رکھنے پر مکمل اتفاق کیا