دبئی حکومت نے عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا
Web Desk
13 March 2026
دبئی حکومت کے میڈیا دفتر اور حکومتِ دبئی کے محکمۂ انسانی وسائل نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق دبئی حکومت کے تمام سرکاری اداروں، محکموں اور سرکاری تنظیموں میں عیدالفطر کی تعطیلات جمعرات 19 مارچ سے اتوار 22 مارچ تک جاری رہیں گی جبکہ سرکاری دفاتر پیر 23 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کا اطلاق دبئی حکومت کے تمام سرکاری اداروں، محکموں اور تنظیموں پر ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
18 July 2026
مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ
18 July 2026
مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
18 July 2026
نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال
18 July 2026
مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان
18 July 2026
پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع
18 July 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026