LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا نئے برطانوی وزیراعظم نے بھی امریکا کو ایران کیخلاف حملوں کیلئے اپنے اڈے استعمال کرنےکی اجازت دیدی بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا: ترکی المالکی وزیر خارجہ اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم میں شرکت کے لیے فلپائن روانہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا متحدہ عرب امارات کی بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت سعودی کابینہ کا خطے میں فوجی کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار آبنائے ہرمز ایران کے لیے فیصلہ کن سٹریٹجک دباؤ کا ذریعہ ہے: علی باقری جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 2 فلسطینی شہید ایران نے ہزاروں سینٹری فیوجز زیرِ زمین سرنگوں میں منتقل کر دیے: اسرائیل کا دعویٰ سعودی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی تو بندوبست کرنا جانتے ہیں؛ ٹرمپ کی حوثیوں کو دھمکی پی ٹی آئی ناراض ارکان کا بیرسٹر گوہر کو خط، مائنس عمران خان کوششوں کا انکشاف ٹرمپ کا لبنان کی بھرپور حمایت کا اعلان، ابراہم معاہدوں میں مزید ممالک کی شمولیت کی پیشگوئی

دبئی میں فضائی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام

Web Desk

7 March 2026

اماراتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دبئی کے البرشا علاقے میں ہفتے کی شام ہلاک ہونے والا ڈرائیور پاکستانی شہری تھا۔

حکام کے مطابق دبئی میں حالیہ حملوں کے دوران اب تک 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 2 پاکستانی شامل ہیں۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق فضائی دفاعی کارروائی کے نتیجے میں گرنے والے ملبے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں موجود ڈرائیور جان بحق ہو گیا۔

ادھر ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ دبئی مرینا میں امریکی فوجی مقام کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ تہران ریفائنری کے بعد حیفا ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا گیا۔