دبئی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل، مسافروں کو الرٹ جاری
Web Desk
16 March 2026
دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ نے تمام مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر حفاظتی پروٹوکول کے تحت اٹھایا گیا ہے۔ ایئرپورٹ حکام نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ روانگی سے قبل فلائٹ شیڈول کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اپنی متعلقہ ایئر لائنز سے فوری رابطہ کریں تاکہ کسی بھی قسم کی زحمت سے بچا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026