LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاک افغان کشیدگی :چین متحرک، نمائندہ کابل روانہ ایران اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ڈرون واقعے پر گفتگو ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا امریکا نے سعودی عرب میں سفارتکاروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا حکم دے دیا خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی بچت کی وفاقی تجاویز پر اتفاق کر لیا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کردیا گیا قطر ایئر ویز 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آغاز کرے گی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز امریکی صدر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی : پاکستانی شہری مجرم قرار صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 300 روپے مقرر، اسلامی نظریاتی کونسل نے نصاب جاری کر دیا اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران فرزانہ باری سمیت 14 افراد گرفتار پٹرول مہنگا ہونے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی، حکومت چار سال میں ہر سطح پر ناکام رہی: محمد زبیر پٹرول مہنگا کر کے عوام پر بوجھ ڈالا گیا، حکومت معیشت سنبھالنے میں ناکام رہی: تیمور سلیم جھگڑا پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع

دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ایرانی حملہ، عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

Web Desk

3 March 2026

دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حملے کے فوری بعد قونصل خانے کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم دبئی میڈیا آفس نے بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کسی قسم کا انسانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

واقعے کے بعد قونصل خانے کے اطراف کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے تاکہ مستقبل میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور تمام متعلقہ سیکیورٹی اقدامات کو فعال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔