ڈاکٹر ستیانجل پانڈے نے پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
Web Desk
13 August 2026
بھارت کے نئے قائم مقام ناظم الامور ڈاکٹر ستیانجل پانڈے پاکستان پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اسلام آباد میں بھارتی مشن کے نئے سربراہ کی حیثیت سے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق انہوں نے گیتیکا سری واستوا کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا ہے، جو اگست 2023 سے پاکستان میں بطور ناظم الامور فرائض انجام دینے کے بعد بھارت واپس لوٹ چکی ہیں۔ ڈاکٹر ستیانجل پانڈے گزشتہ 18 برس سے بھارتی وزارتِ خارجہ سے وابستہ ہیں اور اس سے قبل اگست 2023 سے 2026 تک کولمبو (سری لنکا) میں بطور نائب ہائی کمشنر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ پاکستان آمد کے فوراً بعد انہوں نے دفترِ خارجہ کا دورہ کیا اور پاکستانی حکام سے تعارفی ملاقات بھی کی
متعلقہ عنوانات
امریکا نے ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت پر نئی پابندیاں عائد کردیں
9 October 2026
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی
9 October 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
9 October 2026
امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان
9 October 2026
سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
9 October 2026
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
9 October 2026
اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی
9 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی
9 October 2026