ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل
Web Desk
18 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر مشرقِ وسطیٰ کا ایک نقشہ شیئر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے علاقے کو “نیو یو ایس ٹیریٹری” (امریکا کا نیا علاقہ) کے طور پر پیش کیا ہے اور اس اہم بحری گزرگاہ پر مکمل امریکی کنٹرول کا اشارہ دیا ہے۔ یہ دعویٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان ناکہ بندی اور بحری آمدورفت سے متعلق شدید کشیدگی برقرار ہے۔ دوسری جانب، ایرانی حکام نے ٹرمپ کے اس دعوے کو حقیقت سے دور قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم اور تیل پر عائد پابندیاں اٹھا نہیں لیتا، تب تک آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر نہیں کھولا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
محمد علی درانی کا بہاولپور اور ہزارہ کو فوری ماڈل صوبے بنانے کا مطالبہ
19 August 2026
انمول پنکی کیخلاف قتل بالسبب کے مقدمہ میں فرد جرم عائد، ملزمہ کا صحت جرم سے انکار
19 August 2026
ایران کا جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی جاری رکھنے کا اعلان
19 August 2026
فرانس کا 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
19 August 2026
حکومت نے ڈیزل 5 روپے 27 پیسے اور پٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا
18 August 2026
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر دھرنے دیں گے: حافظ نعیم الرحمان
18 August 2026
ریٹیلر سکیم ایپ کی لانچنگ کل، وزیر خزانہ افتتاح کریں گے
18 August 2026
عمران خان کی صحت سے متعلق فیصلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: اعظم تارڑ
18 August 2026