گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
Web Desk
27 July 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں فوجی اسلحے کے ذخائر میں کمی سے متعلق تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس گولہ بارود اور ہتھیاروں کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ حالات میں ہتھیاروں کی تعداد ہماری ضرورت سے کہیں زیادہ ہے۔ دریں اثنا، صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ مختلف متنازع تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ایک ایرانی آئل ٹینکر پر قبضہ اور ایران کے اہم “خارگ” آئل ایکسپورٹ ٹرمینل پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری اور حملے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے: پینٹاگون
27 July 2026
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
27 July 2026
ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری، خودمختاری کا دفاع ترجیح ہے: ایران
27 July 2026
حوثی حملوں کے بعد باب المندب میں جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں کمی
27 July 2026
نیتن یاہو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ سے بچنے کیلئے امریکا کو استعمال کر رہے ہیں، ایران
27 July 2026
ایران امریکا جنگ میں وقفے سے خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی
27 July 2026
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
27 July 2026
رانا ثنا اللہ نے ایل اے 10 کوٹلی میں انتخاب روکنے کا مطالبہ کر دیا
27 July 2026