ایران مذاکرات میں غیر معمولی رعایتیں دینے پر مجبور ہوگیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
Web Desk
24 June 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں تہران غیر معمولی رعایتیں دینے پر مجبور ہو گیا ہے اور معاملات انتہائی بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی سینیٹ کے دورے سے قبل صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم اس وقت واضح برتری کے ساتھ جیت رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ملکی اپوزیشن کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن ملک میں بڑی تعداد میں کمیونسٹوں کو لانا چاہتی ہے اور جن لوگوں کو آگے بڑھایا جا رہا ہے وہ دراصل کمیونسٹ ہیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں عزم ظاہر کیا کہ امریکا میں کمیونزم کو کسی صورت جگہ نہیں دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع
23 August 2026
برطانیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
23 August 2026
مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے سٹریٹجک وسعت و علاقائی توازن کا ذریعہ قرار
23 August 2026
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
23 August 2026
امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی
23 August 2026
روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن
22 August 2026
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
22 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی
22 August 2026