LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ

Web Desk

27 August 2026

نیپال اور تبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 341 غیر ملکی سیاحوں (جن کی اکثریت کا تعلق بھارت سے ہے) اور 28 پولیس اہلکاروں سمیت 403 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ تلاش اور امدادی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جبکہ نوال پراسی ایسٹ اور چتوان کے نشیبی علاقوں سے متعدد لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ نیپال کے وزیراعظم بیلندر شاہ نے واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے، اور امریکا، چین، یورپی یونین اور بھارت نے امدادی سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ تباہی کسی زلزلے کے باعث نہیں بلکہ گلیشیئر کے منہدم ہونے اور مٹی و پتھروں کے شدید بہاؤ کی وجہ سے پیش آئی ہے