26 نومبر احتجاج کیس: سہیل آفریدی کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر عدالت برہم
Web Desk
4 February 2026
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر اور دیگر کے خلاف مقدمے میں چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ چالان مکمل نہ کرنے کی وجہ کیا ہے۔ جج نے کہا کہ پولیس یا سہیل آفریدی کے درمیان معاملہ ہے، مجھے چالان چاہیے، اور میری طرف سے پولیس گرفتاری کرے یا جو مرضی کرے، یہ میرا مسئلہ نہیں۔
سہیل آفریدی اور دیگر کے خلاف 26 نومبر کو تھانہ مارگلہ میں احتجاج کے حوالے سے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026