LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
لطف آباد میں گھر کی دوسری منزل پر پراسرار آتشزدگی، بیوہ ماں اور دو کمسن بیٹیاں جاں بحق، قتل کا شبہ اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا حکومت اور پیپلز پارٹی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیا ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

آبنائے ہرمز پر مثبت پیش رفت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

Web Desk

4 August 2026

عالمی منڈی میں آبنائے ہرمز سے متعلق مثبت پیش رفت اور تجارتی تحفظ کے اشاروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت 5.29 فیصد کی بڑی کمی کے بعد 76.09 امریکی ڈالر فی بیرل تک نیچے آ گئی ہے، جبکہ بین الاقوامی معیار کا برینٹ کروڈ آئل 4.77 فیصد سستا ہو کر 79.77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس سے قبل بھی مثبت اطلاعات کے باعث امریکی خام تیل 4.97 فیصد کی کمی سے 76.35 ڈالر اور برینٹ کروڈ 4.20 فیصد کمی کے بعد 80.25 ڈالر فی بیرل پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر کشیدگی میں کمی کی توقعات سے عالمی سپلائی چین کے خدشات دور ہوئے ہیں جس کے اثرات پٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں پر واضح نظر آ رہے ہیں۔