LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل 27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی

کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 125 افراد سوار تھے، 77 کو بچا لیا گیا

Web Desk

23 March 2026

کولمبیا میں ایک فوجی طیارہ، جس میں 125 افراد سوار تھے، گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق طیارے کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ 77 افراد کو محفوظ ریسکیو کر لیا گیا ہے، اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔

کولمبین ائیر فورس کے کمانڈر کے مطابق طیارے میں 114 مسافر اور عملے کے 11 افراد سوار تھے، جن میں اکثریت فوجیوں کی تھی۔ طیارہ کولمبیا کے جنوبی ایمیزون ریجن سے پرو کی سرحد کے قریب روانہ ہوا تھا اور حادثہ مصروف شہری علاقے سے تقریباً دو میل فاصلے پر پیش آیا۔

حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوجی طیاروں کے جدید بنانے کے منصوبے میں مزید تاخیر نہیں ہونے دی جائے گی۔