وزیراعلیٰ سندھ کی ایرانی قونصل خانے آمد، ایرانی قیادت کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
Web Desk
4 March 2026
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایرانی قونصل خانے جا کر قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ کے ہمراہ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ بھی موجود تھے۔
مراد علی شاہ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور دیگر رہنماؤں کی شہادت پر دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ “اس عظیم سانحے پر سندھ حکومت اور پاکستان کے عوام اپنے ایرانی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان کے رشتے تزویراتی سرحدوں سے بالاتر اور نظریاتی بنیادوں پر استوار ہیں۔
متعلقہ عنوانات
خارگ پر حملہ، متحدہ عرب امارات میں امریکی ٹھکانے اب جائز اہداف ہیں: پاسداران انقلاب
14 March 2026
پاکستان اور امتِ مسلمہ کو سنجیدگی سے اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان
14 March 2026
پٹرولیم کفایت شعاری سے حاصل رقم عوامی فلاح کیلئے استعمال ہوگی: وزیراعظم
14 March 2026
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
14 March 2026
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی مزید 25 پروازیں منسوخ
14 March 2026
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا
14 March 2026
امریکا کا ایران کے سکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
14 March 2026
ورلڈکپ سے امیدیں پوری نہیں ہوئیں، کوچ اور کپتان مل کر کھلاڑی چنتے ہیں: عاقب جاوید
14 March 2026