بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، فہرست میں سہیل آفریدی کا نام بھی شامل
Web Desk
28 January 2026
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سے جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن،،ملاقاتیوں کی فہرست میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا نام بھی شامل ہے،ملاقات کے لئے اڈیالہ انے والے رفقاء کی فہرست جیل حکام کو بجھوا دی گئی ۔
فہرست میں مجموعی طورپر 6افرادکے نام ہیں جن میں سہیل آفریدی کےعلاوہ مینا خان آفریدی، شفیع جان، فخرجہاں، فلک ناز اور اعجازخان شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال