سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
Web Desk
16 August 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، آئین و قانون کی بالادستی، اور ملک میں جمہوریت و پارلیمانی نظام کے استحکام کے لیے مشترکہ جدوجہد کا عزم دہرایا گیا।
ملاقات میں اسلام آباد میں ‘تحریک تحفظ آئین پاکستان’ کے اہم اجلاس کا انعقاد کرنے اور آئندہ کے لائحہ عمل کی منظوری کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے تمام صوبوں اور خطوں (پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان) کے دورے کرنے اور سیاسی قیادت سمیت وکلاء، طلبہ، کسانوں اور مزدوروں کے جرگے منعقد کر کے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
ملتان کے گھر میں دھماکے سے ماں اور 13 سالہ بیٹا جاں بحق
10 October 2026
سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری
10 October 2026