LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

Web Desk

23 January 2026

چترال کے علاقے  ڈومیل میں المناک حادثہ رونما ہے۔۔ گھر پر برفانی تودہ گرنے سے میاں بیوی اور7 بچوں سمیت  9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق  ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرا جس کے نتیجے میں  9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5  مرد شامل ہیں۔ تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں میں  35 سالہ باچاخان، ان کی اہلیہ 34 سالہ روزیہ بی بی، چار بیٹیاں 15سالہ حسینہ بی بی، 13سالہ شبینہ بی بی، 10سالہ شاہینہ بی بی اور 7سالہ صادقہ بی بی جبکہ تین بیٹے 11سالہ ارشاد احمد،5سالہ شوکت اور 3سالہ بلال احمد شامل ہیں۔۔جبکہ 8سالہ بیٹا محمد زبیر زخمی ہے جسے اسپتال منتقل کردیاگیا.