چینی صدر کی مصری ہم منصب سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کے جامع حل پر زور
Web Desk
2 September 2026
چینی صدر شی جن پنگ اپنے سرکاری دورے پر مصر پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے اہم ملاقات کی۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ میں مشترکہ سلامتی اور ایک نیا سیکیورٹی نظام تشکیل دینے کے لیے جامع حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقائی ممالک اور عوام کو اپنے معاملات کا خود مالک ہونا چاہیے اور بیرونی مداخلت کو مسترد کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کا مرکزی اور بنیادی معاملہ ہے، جسے کسی صورت پسِ پشت یا نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
2 September 2026
کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو
2 September 2026
ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی
2 September 2026
محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات
2 September 2026
ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج
2 September 2026
عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
2 September 2026
آزاد کشمیر حکومت کا 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان
2 September 2026
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سجاد حسین حکومتی احکامات کی عدم تعمیل پر معطل
2 September 2026