LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، فلسطینیوں کی حمایت پر اتفاق ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پر نئی پابندیاں، 8 تیل بردار جہاز اور 10 ادارے نشانے پر کویتی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

امریکا چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرے: چینی وزیر خارجہ

Web Desk

22 July 2026

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرے، باہمی اختلافات کو ذمہ داری کے ساتھ سنبھالے اور بیجنگ کے جائز خدشات کو دور کرے۔ انہوں نے یہ بات امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ایک اہم ملاقات کے بعد کہی۔

وانگ ژی کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت انتہائی عملی، مثبت اور تعمیری رہی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک چینی صدر شی جن پنگ کے متوقع دورۂ امریکہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جبکہ فریقین اعلیٰ سطحی مذاکرات کے اگلے مرحلے کی تیاری پر بھی متفق ہو گئے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ کے مطابق، بیجنگ نے واشنگٹن پر ایک بار پھر “ون چائنا” پالیسی کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے، جسے چین دوطرفہ تعلقات کی سب سے اہم بنیاد قرار دیتا ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے مزید انکشاف کیا کہ صدر شی جن پنگ کا دورۂ امریکہ رواں سال ستمبر میں متوقع ہے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم دوطرفہ، اقتصادی اور عالمی امور پر مفصل بات چیت کا امکان ہے۔