چین نے امریکا کی جانب سے تحقیقاتی اداروں پر عائد پابندیوں کی مخالفت کر دی
Web Desk
30 July 2026
چین نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے بعض چینی تحقیقی اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیے جانے پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بیجنگ اپنے اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ترجمان نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مسلسل قومی سلامتی کے تصور کو حد سے زیادہ وسعت دے کر سائنسی تحقیق و تعاون کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ سے مطالبات کیے کہ وہ چینی اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات اور امتیازی پالیسیاں فوری ختم کر کے سائنسی برادری کے لیے منصفانہ اور غیر جانبدارانہ ماحول فراہم کرے۔
متعلقہ عنوانات
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
30 July 2026
چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
30 July 2026
امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
30 July 2026
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
30 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
30 July 2026
امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے
30 July 2026
امریکا کا ایران کی بحری ناکہ بندی میں مزید 20 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویٰ
30 July 2026
امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان
30 July 2026