LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا

چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

Web Desk

18 July 2026

چین نے برطانوی حکومت کی جانب سے چینی کمپنی ‘جِینگ یے گروپ’ کی زیرِ ملکیت ‘برٹش سٹیل’ کو نیشنلائز کرنے کے اقدام پر شدید برہمی اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جِینگ یے گروپ نے خسارے میں چلنے والی اس کمپنی میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر کے نہ صرف اس کے آپریشنز کو بحال کیا بلکہ ہزاروں ملازمتوں کو بھی تحفظ فراہم کیا۔ ترجمان نے برطانیہ کے اس اقدام کو قومی سلامتی کے نام پر “زبردستی کا کنٹرول” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے چینی کمپنی کے جائز حقوق اور مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے اور برطانیہ میں چینی سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوا ہے۔ چین نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس معاملے پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور چینی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قانونی اور موثر اقدامات اٹھائے گا۔