LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ سعودیہ اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا ایران کا امریکی توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کا انتباہ برطانیہ، فرانس کا یوکرین کی فوجی مدد بڑھانے کا اعلان روس کا برطانیہ پر یوکرین جنگ میں براہِ راست شریک ہونے کا الزام امریکا جانتا اس کی دھمکیوں پر کوئی یقین نہیں کرتا: باقر قالیباف

چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

Web Desk

25 August 2026

چینی صدر شی جن پنگ نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ بحران کے سفارتی حل پر زور دیتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات کے فوری دوبارہ آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ‘دو ریاستی حل’ ہی مسئلہ فلسطین کے حل کی درست سمت ہے اور اس کے لیے آزاد فلسطینی ریاست کے جلد قیام کے ساتھ تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام ضروری ہے۔ چینی صدر نے غزہ اور مغربی کنارے کی پوسٹ وار گورننس میں “فلسطینیوں کی حکمرانی” کے اصول پر عمل کرنے اور عالمی برادری بالخصوص سلامتی کونسل پر شہریوں کے تحفظ اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے تاکہ خطے میں جامع اور دیرپا امن قائم ہو سکے