LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی نئی او پی ٹی فیس کی تجویز، کالجز کو بھاری جرمانے یا فیس ادا کرنا ہوگی ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا عمران سے ملاقات کے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: محمود اچکزئی مولانا کو عمرے کی مبارکباد دینے آیا، ملک کی بہتری کیلئے دعا گو ہوں: سپیکر قومی اسمبلی وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ایرانی فوج کا طویل جنگ کیلئے مکمل تیاری اور پیشگی کارروائیوں کا اعلان ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی پرواز مکمل

Web Desk

13 August 2026

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بڑے مسافر طیارے C919 نے اپنی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتر میں بحفاظت لینڈنگ کی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بیجنگ سے روانہ ہونے والی اس پرواز کی اولان باتر آمد کے ساتھ ہی C919 کے لیے پہلے بین الاقوامی تجارتی فضائی روٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جسے چینی طیارہ سازی کی صنعت میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ کمرشل ایئر کرافٹ کارپوریشن آف چائنا (COMAC) کا تیار کردہ یہ دو انجن والا طیارہ 156 سے 192 مسافروں کی گنجائش رکھتا ہے اور ایک بار ایندھن بھرنے پر 4,000 سے 5,500 کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے جبکہ یہ 20,400 کلوگرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔