LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

کینیڈا نے تقریباً 700 امریکی مصنوعات پر 15، 25 اور 50 فیصد ٹیرف لگا دیے

Web Desk

26 August 2026

کینیڈین وزیرِ خزانہ فرانکوس فلیپ شیمپین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ 50 فیصد ٹیرف کے جواب میں 20 ارب ڈالر کے 700 امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ صنعت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ جوابی ٹیرف 8 ستمبر سے نافذ العمل ہوں گے جو مجموعی امریکی درآمدات کے تقریباً 4.5 فیصد حصے پر لاگو ہوں گے۔ کینیڈین حکومت کے مطابق اسٹیل، ایلومینیم، فرنیچر اور کپڑوں پر 50 فیصد، پنیر، برقی آلات اور سمندری مصنوعات پر 25 فیصد، جبکہ الیکٹرانکس اور ٹولز پر 15 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ صنعت نے واضح کیا کہ اس جوابی کارروائی کا بنیادی مقصد کینیڈا کے مقامی کاروبار اور معیشت کا تحفظ کرنا ہے۔