ضمنی انتخابات, سکیورٹی کے لیے فوج تعینات
Web Desk
21 November 2025
انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے ،فوجی جوان ریزرو فورس کے تحت ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔
ہری پور این اے 18،فیصل آباد این اے 96، این اے 104 پر ضمنی الیکشن اتوار کو ہو گا جب کہ ساہیوال این اے 143 ڈی جی خان این اے 185 لاہور این اے 129 پر بھی فوج تعینات ہو گی
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم آزادکشمیرکی فوڈ اتھارٹی کو کاغذی کارروائی کے بجائے عملی اقدامات کا حکم
8 September 2026
ٹھٹھہ میں بجلی کے تاروں سے ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
8 September 2026
درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے
8 September 2026
گورنر پنجاب نے سیلاب متاثرین میں 26 گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں
8 September 2026
پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت
8 September 2026
ایرانی صدر کا جارح قوتوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
8 September 2026
شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
8 September 2026
نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے، صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ہمراہ
8 September 2026