بالی ووڈ میں پیسے دے کر تشہیر کا رجحان بڑھ گیا ،کرن جوہر کا انکشاف
Web Desk
26 April 2026
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے فلمی صنعت میں بڑھتے ہوئے تشہیری رجحان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اب پیسے دے کر کروائی جانے والی پبلسٹی بہت زیادہ ہوچکی ہے۔
انہوں نے ایک حالیہ گفتگو میں کہا کہ فنکار اور فلم کی اصل شناخت اس کا کام ہونا چاہیے، مگر موجودہ دور میں دکھاوے اور مصنوعی تشہیر نے اصل معیار کو پس منظر میں دھکیل دیا ہے۔
کرن جوہر کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں یہ جاننا مشکل ہوگیا ہے کہ ناظرین واقعی کس چیز کو پسند کر رہے ہیں اور کیا صرف تشہیری مہمات کے ذریعے مقبول بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہترین کام خود اپنی پہچان بناتا ہے، اس لیے فنکاروں کو اپنی توجہ معیار پر رکھنی چاہیے۔
ان کے مطابق فلمی دنیا میں ضرورت سے زیادہ تشہیر ناظرین کے اعتماد کو بھی متاثر کرسکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ڈرامہ انڈسٹری پر چار دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار عابد علی کی آج کی 7 ویں برسی
5 September 2026
ویرات کوہلی انوشکا شرما سے پہلے کس مشہور بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے تھے؟
4 September 2026
ہانیہ عامر نے اپنی ’جعلی ڈھولکی‘ کی ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں
4 September 2026
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید
4 September 2026
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026