سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسپرڈ دہشت گردی کی کمر توڑدی، بلاول بھٹو
Web Desk
27 January 2026
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔۔کہتےہیں 10 دہشتگردوں کی ہلاکت سی ٹی ڈی سمیت دیگر سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے۔
بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ دہشت گردی کسی بھی شکل میں ہو۔تہذیب اور انسانیت کی دشمن ہے۔ہماری سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی کمر توڑ دی۔
پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کے پیچھے متحد کھڑی ہے
متعلقہ عنوانات
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026