LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صاف ستھرا پنجاب صحت مند اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے، مریم نواز جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار نیویارک روانہ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شروع، ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شریک کوئٹہ میں سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا مجسمہ دوبارہ نصب آج کراچی کینٹ ریلوے سٹیشن سے تاریخی مارچ کا آغاز ہوگا: حافظ نعیم الرحمان حوثی ملیشیا کا ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا 4 فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ، تیونس میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدہ گرین لینڈ کی خودمختاری کو متاثر نہیں کرے گا، ڈنمارک اسرائیلی فوج کی غزہ اور جنوبی لبنان میں بمباری، غزہ میں 3 افراد شہید ایران کی ستمبر میں تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت واشنگٹن کا کرم نہیں ہمارا قانونی حق ہے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کے راستے تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آنے کا دعویٰ 3 امریکی نیوز اداروں کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس میں داخلے سے روک دیا گیا محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی

دکانداروں کیلئے آسان ٹیکس سکیم ایپ آپریشنل ہوچکی ہے: بلال اظہر کیانی

Web Desk

29 August 2026

وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تاجر و صنعت کار برادری کے نمائندوں اور کراچی، حیدرآباد اور سکھر کی تاجر تنظیموں سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر تاجروں کو نئی ‘آسان ٹیکس سکیم’ اور موبائل ایپ سے متعلق جامع بریفنگ دی گئی۔ بلال اظہر کیانی نے بتایا کہ تاجروں کے دیرینہ مطالبے پر یہ ایپ آپریشنل کر دی گئی ہے، جس میں تاجروں کی سہولت کے لیے اردو زبان میں سادہ فارم شامل کیا گیا ہے اور ملک بھر میں ایف بی آر کے فوکل پرسنز بھی مقرر کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس سکیم کے تحت دکانداروں کو مال کی فروخت پر ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا اور ان کے بلوں میں کٹنے والے ٹیکس کو ایڈجسٹ کیا جائے گا۔