گریٹر مانچسٹر میئر کے انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا
Web Desk
1 August 2026
برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی امیدوار بیو کریگ گریٹر مانچسٹر کی نئی میئر منتخب ہو گئی ہیں۔ یہ نشست سابق میئر اینڈی برنہم کے پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے اور حکومت میں شامل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔
الیکشن میں لیبر پارٹی کی بیو کریگ اور ‘ریفارم یو کے’ کی امیدوار سیان اسٹلی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ مجموعی طور پر 5 لاکھ سے زائد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور انتخابی ٹرن آؤٹ 25 فیصد رہا۔
نتائج کے مطابق لیبر پارٹی کی بیو کریگ نے 3 لاکھ 9 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی، جبکہ ان کی حریف ریفارم یو کے کی امیدوار سیان اسٹلی 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026