بیلجیئم میں گاڑیاں بیچنے والا نوجوان ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد شہزادہ قرار
Web Desk
23 August 2026
بیلجیئم میں 26 سالہ سابق کار سیلز مین کلیمنٹ وینڈن کرک ہوو ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے نسبت ثابت ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر شاہی خاندان کا حصہ بن گئے ہیں۔ بیلجیئم کے بادشاہ فلپ کے چھوٹے بھائی، شہزادہ لورینٹ نے انہیں قانونی طور پر اپنا بیٹا اور وارث تسلیم کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 1990ء کی دہائی میں کلیمنٹ کی والدہ اور شہزادہ لورینٹ کے درمیان قائم ہونے والے تعلقات کے نتیجے میں ان کی پیدائش ہوئی تھی۔ اگرچہ کلیمنٹ کو قانونی طور پر شہزادے کا درجہ دے دیا گیا ہے، تاہم انہیں شاہی وظیفہ یا سرکاری ذمہ داریاں نہیں دی جائیں گی، البتہ وہ اپنے والد کی نجی جائیداد میں دیگر بہن بھائیوں کے ہمراہ برابر کے وراثتی حقوق کے حقدار ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
23 August 2026
ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
23 August 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
23 August 2026
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
23 August 2026
ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان
23 August 2026
جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
23 August 2026
مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
23 August 2026
چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز
23 August 2026