شفاف سر اور سبز آنکھوں والی نایاب مچھلی کی پہلی بار ویڈیو ریکارڈ
Web Desk
3 November 2026
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 1970 فٹ کی گہرائی میں سائنسدانوں نے شفاف سر اور روشن سبز آنکھوں والی انتہائی نایاب مچھلی ‘بیری آئی’ (سائنسی نام Macro-pinna Microstoma) کی اپنے قدرتی ماحول میں پہلی بار ہائی ڈیفینیشن ویڈیو ریکارڈ کر لی ہے۔ مونٹیری بے ایکویریم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے ریموٹ کنٹرولڈ زیرِ آب گاڑی کے ذریعے اس 6 انچ کی نایاب مچھلی کی مسلسل 20 منٹ تک ویڈیو بنائی۔ ماہرینِ سمیات کے مطابق گزری 4 دہائیوں میں یہ مچھلی صرف 10 بار ہی دیکھی جا سکی ہے، جس کا شفاف سر اور اندرونی سبز آنکھیں سمندری تحقیق کے میدان میں ایک غیر معمولی دریافت تصور کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے بچ گئی
2 November 2026
انسان تو انسان، پرندے بھی جھوٹ بولنے لگے، سائنسدان بھی حیران
2 November 2026
امریکا: پہلی بار آن لائن لاٹری کھیلنے والی خاتون لاکھوں ڈالر کا انعام جیت گئی
1 November 2026
دبئی کے نائٹ کلبز میں خوف کا نیا روپ، بھوت پریت کے سائے میں موسیقی کا جادو
31 October 2026
شہری پرندے خواتین سے ڈرتے ہیں؟ نئی دلچسپ تحقیق
29 October 2026
روبوٹ کتوں کو سیر کرانے کیلئے انسانوں کی بھرتی، معاوضہ 20 ڈالر مقرر
29 October 2026
برطانیہ:17 کروڑ سال قدیم سمندری ڈائنو سارکی باقیات دریافت
29 October 2026
مٹی سے سونے کا قیمتی نگٹ برآمد
29 October 2026