LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایئرچیف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف کا کل سے چین کا 4 روزہ اہم سرکاری دورہ اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا کی گلگت آمد، ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال مناسکِ حج سے قبل مکہ مکرمہ میں آخری نمازِ جمعہ، 15 لاکھ سے زائد عازمین کی مسجد الحرام میں حاضری بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار امریکا کی پاکستان ریلوے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ فیفا ورلڈ کپ 2026™؛ نیویارک کے شہریوں کے لیے صرف 50 ڈالرز میں میچ ٹکٹ اور مفت بس سروس کا اعلان، یورپ اور ایشیا کو ایران پر امریکی ایٹمی حملے کا خطرہ تھا، برطانوی خبر ایجنسی غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا: اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا گرین زون میں آغاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ آج رات نہیں ہوگا: عرب میڈیا ملک بھر میں ایل این جی مہنگی، اوگرا نے قیمتوں میں 28 فیصد اضافہ کر دیا

بلوچستان اور شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد موسم شدید سرد، رابطے منقطع

Web Desk

29 January 2026

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔۔چمن،قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہے،زمینی رابطے منقطع ہیں۔۔توبہ اچکزئی اور توبہ کاکڑی سمیت درجنوں دیہات کے لوگ گھروں میں محصور ہیں۔۔راستوں کی بندش کے باعث خوراک اور ایندھن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔۔کنٹرول روم کے مطابق بعض علاقوں میں ریلیف کیلیے ہیلی کاپٹر ہی واحد ذریعہ ہے۔۔استور میں برف باری کے باعث بند رابطہ سڑکیں اب تک بحال نہیں ہوسکی ہیں۔۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا تاہم نیلم میں مرکزی شاہراہ برفانی تودہ گرنے کے باعث تاحال تک بند ہے۔۔نکیال کے تیرہ دیہاتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔۔مری میں سفید گالے پڑنے سے سیاحوں کی موج مستی بڑھ گئی۔۔