LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کا آسیان ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ حج 2027: پرائیویٹ حج آپریشن کیلئے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلیے دائر درخواست مسترد برطانیہ میں 27 سال بعد نایاب گرہن، سورج 93 فیصد تک چھپ جائے گا ایران، عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راستے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتے کو کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکتی: رانا ثناء اللہ محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی اسلامی تعاون تنظیم اور بحرین کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم پاک امریکا اقتصادی تعاون، سویا بین شعبے میں شراکت داری مزید بڑھانے پر اتفاق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا ملک گیر غیر معینہ مدت ہڑتال کا آغاز مریم نواز کا صفائی نظام میں سخت مانیٹرنگ کا حکم، مزید بہتر بنانے کا ہدف تنقید کے باوجود امریکی آئی سی ای کارروائیاں جاری: جولائی کے مہینے میں 43 ہزار سے زائد افراد گرفتار جہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے

Web Desk

18 July 2026

ایران پر امریکی حملوں کے بعد تہران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے پیشِ نظر بحرین میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور ملک بھر میں فضائی حملے کے سائرن فعال کر دیے گئے ہیں۔ بحرینی حکام نے بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات شروع کرتے ہوئے شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سلسلے میں بحرین کی وزارتِ داخلہ نے ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی خوف و ہراس کا شکار ہوئے بغیر پرسکون رہیں اور احتیاطی تدابیر کے طور پر اپنے قریبی محفوظ مقامات یا پناہ گاہوں میں منتقل ہو جائیں۔