LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا نے ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت پر نئی پابندیاں عائد کردیں متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ دھرنوں، احتجاج سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور معیشت متاثر ہوتی ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی وزیر خزانہ کی نیدرلینڈز کے کاروباری وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ، لانگ مارچ پر تنقید چیف جسٹس پاکستان کی بار نمائندگان سے مشاورتی نشست، ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام

بادامی باغ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

Web Desk

13 August 2026

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے لاری اڈا پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر عدیل اور کانسٹیبل اسد کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عدیل نے کچھ عرصہ قبل ایک پولیس مقابلے میں خطرناک شوٹر فیضان بٹ کو ہلاک کیا تھا، جس کے بعد اس کے بھائی اور مطلوب شوٹر ریحان بٹ نے بدلہ لینے کی رنجش میں دونوں اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تمام تر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جبکہ شہید اہلکاروں کی میتوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات اور چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے