بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان، اعلان آج متوقع
Web Desk
5 July 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا قوی امکان ہے، جس کا باضابطہ اعلان آج ہی متوقع ہے۔
قومی ٹیم کے سلیکٹرز آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں دورہ ویسٹ انڈیز اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ اسی پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کی نئی قیادت کے حوالے سے بھی حتمی فیصلہ سامنے آنے کی امید ہے۔
شیڈول کے مطابق، پاکستانی ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، جس کا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف طویل فارمیٹ کی سیریز مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم اپنے اگلے مرحلے میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ، ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا دوسری ترجیح ہے: جے ڈی وینس
15 August 2026
انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
15 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن: نتائج کو’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائیگا: شرجیل میمن
15 August 2026
نیویارک کی تاریخی پاکستان ڈے پریڈ 42ویں سال میں داخل، بلال سعید پہلی بار میڈیسن ایونیو پر سر بکھیریں گے
15 August 2026
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
15 August 2026
آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز
15 August 2026
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
15 August 2026
مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف
15 August 2026