LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی امریکا اور ایران میں امن سمجھوتے یا مفاہمت کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خواجہ آصف مغربہ کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی، مزید اضافے کا خدشہ امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا مکہ دفاعی معاہدہ: شاہ سلمان کا مشترکہ کاوشوں پر محمد بن سلمان، شہباز شریف اور اردوان سے اظہار تشکر پاکستان، بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا 9 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا امریکا کے ایرانی شرائط ماننے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: محسن رضائی پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا سکیورٹی خدشات، ٹرمپ کے گالف کلب میں فضائی دفاعی نظام تعینات ٹاؤن شپ واقعہ: دونوں خواتین پر تشدد ثابت نہیں ہوا: سی سی پی او لاہور حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان رواں سال کا مکمل سورج گرہن کب ہو گا اور کس ملک میں نظر آئے گا شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وزیر فوڈ سکیورٹی کو سرپلس چینی برآمد کیلئے تیسرا خط اسحاق ڈار کی انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

Web Desk

11 August 2026

یمنی کوسٹ گارڈ کے مطابق باب المندب کی اہم بحری گزرگاہ کے قریب حوثیوں کی جانب سے ایک تجارتی کارگو جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں جہاز کا عملہ اور امدادی ٹیم کے اہلکار شامل ہیں۔ اس سے قبل ابتدائی حملے میں عملے کے 3 ارکان کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تھی جن میں 2 پاکستانی اور 1 انڈونیشین شہری شامل تھا۔ واضح رہے کہ باب المندب کی آبنائے بحیرہ احمر اور خلیجِ عدن کو ملانے والا انتہائی حساس اور اہم ترین سمندری راستہ ہے، جو ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے درمیان عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔