LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گنجائش ختم! خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں ہے: محسن نقوی بیرسٹر گوہر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ وزیراعظم سے گفتگو اور خیبر پختونخوا صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم سعودیہ اور خلیجی ممالک میں کشیدگی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثر وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری

بھارتی فوج کی جانب سے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت، گٹھ جوڑ دوبارہ بے نقاب

Web Desk

16 August 2026

آزاد کشمیر کے امن و استحکام اور کشمیری عوام کے حقوق کے خلاف سرگرم کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور بھارت کا مبینہ گٹھ جوڑ ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، غیور کشمیری عوام کی جانب سے کالعدم کمیٹی کے بیانیے کو مسترد کیے جانے کے بعد بھارتی میڈیا اور قابض بھارتی فوج نے ایل او سی کے قریب کیرن سیکٹر میں 13 اور 14 اگست (یومِ آزادی پاکستان) کے موقع پر بڑی سکرینوں پر کمیٹی کے حق میں ویڈیوز نشر کیں۔ دفاعی اور سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کی جانب سے پاکستان کا یومِ آزادی جوش و خروش سے منائے جانے پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور سرحد پر ایسی اشتعال انگیز سرگرمیاں پاکستان مخالف جذبات ابھارنے کی ایک ناکام کوشش ہیں۔