آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج
Web Desk
28 August 2026
آسٹریلوی پولیس نے عالمی سطح پر اوپن سورس سافٹ ویئر کو نشانہ بنانے والے سائبر کرائم نیٹ ورک سے تعلق کے الزام میں دو آسٹریلوی شہریوں روبن ایان تھامسن اور لوئس مائیکل گیبلر کے خلاف 14 مقدمات درج کر لیے ہیں۔ آسٹریلین فیڈرل پولیس (AFP) اور امریکی ایف بی آئی (FBI) کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق، ملزمان نے مقبول سافٹ ویئر ٹولز میں ملوئیر (نقصان دہ کوڈ) شامل کر کے دنیا بھر کی 1,000 سے زائد کمپنیوں کے سسٹمز پر سائبر حملے کیے، 5 لاکھ سے زائد لاگ انز چوری کیے، 300 جی بی سے زائد ڈیٹا حاصل کیا اور بعض متاثرہ اداروں سے بھتہ بھی طلب کیا۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026