LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ،تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق فیلڈ مارشل سے جمہوریہ کانگو کے دفاعی وفد کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان سمیت 12 ممالک کی شمال مغربی شام میں اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں: سہیل آفریدی بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ترکیہ کو 2 صفر سے شکست دے دی

Web Desk

14 June 2026

فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کھیلے گئے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ترکیہ کو دو صفر سے شکست دے دی۔

میچ کے آغاز سے ہی آسٹریلوی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنایا اور حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا۔ آسٹریلیا کو پہلی کامیابی ستائیسویں منٹ میں ملی جب نیسٹوری نے خوبصورت گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔

پہلے ہاف کے اختتام تک آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل رہی، جبکہ دوسرے ہاف میں بھی اس کی ٹیم نے کھیل پر گرفت مضبوط رکھی۔

میچ کے پچھترویں منٹ میں میٹ کاف نے دوسرا گول کرکے آسٹریلیا کی کامیابی یقینی بنا دی۔ ترکیہ کی ٹیم مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کرسکی اور اسے دو صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس سے قبل کھیلے گئے ایک اور مقابلے میں اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی تھی۔