فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ آج رات نہیں ہوگا: عرب میڈیا
Web Desk
21 May 2026
سینیئر ذرائع کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ایران کا مجوزہ دورہ آج رات نہیں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے ایران جانے کا شیڈول فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے منسلک ایک سینیئر ذریعے نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا طے شدہ دورہ آج رات ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تاہم اس فیصلے کی وجوہات کے حوالے سے فوری طور پر کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔
سرکاری سطح پر بھی اس بارے میں مزید کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن
27 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر
27 August 2026
پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
27 August 2026
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا
27 August 2026
سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر
27 August 2026
دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی
27 August 2026
امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ
27 August 2026
گیس سبسڈی نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک
27 August 2026