LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آ گئے

Web Desk

26 July 2026

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ عائشہ شرافت نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں رجب بٹ کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ہے۔

تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق مدعیہ عائشہ شرافت نے پولیس کو بتایا کہ وہ 25 جولائی کو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک مقامی نجی کیفے میں کھانا کھانے گئی تھی، جہاں دو لڑکوں اور دو لڑکیوں نے ان کی دوست کے ساتھ بدتمیزی شروع کر دی۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ اس دوران ملزمان نے تھپڑ مارے اور اسلحہ نکال لیا، جبکہ میر شفیع نامی ایک ملزم نے موقع پر فائرنگ بھی کی۔

مدعیہ نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ یوٹیوبر رجب بٹ کی ایما پر کروایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی تفصیلی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔