ایمازون کا بھارت میں 35 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان
Web Desk
10 December 2025
یمازون کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری اس کے پچھلے 15 برسوں میں بھارت میں لگائے گئے تقریباً 40 ارب ڈالر کے علاوہ ہے۔
ایمازون کا کہنا ہے کہ وہ بھارت بھر میں فزیکل اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مزید وسعت دے گا جس میں فُل فلمنٹ سینٹرز، ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس، ڈیٹا سینٹرز، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹمز اور جدید ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کی توسیع شامل ہے۔تازہ معاشی جائزوں کے مطابق ایمازون بھارت میں اب تک 12 ملین سے زائد چھوٹے کاروباروں کو آن لائن لانے میں معاونت فراہم کر چکا ہے۔ایمازون نے بھارت کے مختلف شعبوں میں تقریباً 28 لاکھ ملازمتیں بھی پیدا کی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
صدرمملکت کرغزستان پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنرز پیش
6 July 2026
یورپ میں شدید گرمی کی نئی لہر، متعدد ممالک میں جنگلاتی آگ، انخلا جاری
6 July 2026
مودی حکومت عالمی پانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب ہے: عظمیٰ بخاری
6 July 2026
اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل عہدے کی امیدوار سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
6 July 2026
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 6 فلسطینی شہید
6 July 2026
اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایرانی قیادت ختم کرنے کی دھمکی
6 July 2026
روس کا یوکرین آپریشن ایک حقیقی جنگ کی شکل اختیار کر رہا ہے: کریملن
6 July 2026
چین کا آبدوز سے سٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ
6 July 2026