ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کی بھاری قیمت وصول کی جائے گی، علی لاریجانی
Web Desk
4 March 2026
ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی آپ سے بھاری قیمت وصول کی جائے گی۔
سوشل میڈیا پرجاری ایک بیان میں لاریجانی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مسخرہ حرکتوں میں آ کر ٹرمپ نے امریکی عوام کو ایران کے ساتھ ایک غیر منصفانہ جنگ میں دھکیل دیا ہے۔
انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ ان کے لیے اب بھی امریک اسب سے پہلے ہے یا اسرائیل؟
متعلقہ عنوانات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں اضافہ
8 March 2026
خوراک کی بلا تعطل فراہمی کے لیے امارات میں متبادل سپلائی چین فعال
8 March 2026
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
8 March 2026
ایران پر جتنا دباؤ بڑھے گا ردعمل بھی اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
8 March 2026
طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، چین کا ایران پر حملے روکنے کا مطالبہ
8 March 2026
نیویارک:میئر ہاؤس کے باہر اسلام مخالف مظاہرے کے دوران مشتبہ آلات پھینکے گئے، 2افراد زیر حراست
8 March 2026
جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہ رہے: امریکی صدر ٹرمپ
8 March 2026
دبئی میں فضائی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے جاں بحق ڈرائیور پاکستانی تھا، اماراتی حکام
7 March 2026