LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی بائیکاٹ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری عمل میں حصہ لے: مراد علی شاہ کا مشورہ الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی جعلی اے آئی سرمایہ کاری سکیم، عارف حبیب گروپ کا سٹاک ایکسچینج کو انتباہی خط پاسداران انقلاب کا امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل سیزن کی تیاریوں پر گفتگو دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے قاہرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے

الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Web Desk

31 July 2026

شمالی افریقی ملک الجزائر کے صوبہ بومرداس میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک جبکہ 44 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دردناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس ہائی وے پر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر مقامی اسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔