LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو اس کیساتھ جوہری معاہدہ نہیں کریں گے: ٹرمپ کا اعلان یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر متعدد حملے، کمران جزیرے کو بھی نشانہ بنایا گیا قطر کی ٹانک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت امریکا نے ایران، روس اور چین کے 130 تعلیمی اداروں پر پابندی لگادی مصنوعی ذہانت 5 برس میں انسانی ذہانت سے آگے نکل سکتی ہے: ایلون مسک کا انتباہ اسرائیل کا مغربی کنارے میں بڑے فوجی آپریشن کا اعلان، نئی بستیاں قائم کرنے کا فیصلہ روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں شدت، فضائی کارروائیوں میں متعدد افراد ہلاک وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی چینی سفیر سے ملاقات: تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق بھارت میں مون سون کا شدید سپیل، ریاست گجرات میں سیلابی صورتحال سندھ کے علاقے حیدر آباد سے مبینہ افغان دہشت گرد گرفتار آبنائے ہرمز پر سفارت کاری تیز، عمانی وفد تہران پہنچ گیا، قطر کا مذاکرات جاری رکھنے پر زور

یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر متعدد حملے، کمران جزیرے کو بھی نشانہ بنایا گیا

Web Desk

24 July 2026

یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر متعدد فضائی حملے ہوئے ہیں۔ یمن کی حوثی تحریک سے وابستہ ٹی وی چینل ‘المسیرہ’ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے ساحلی شہر حدیدہ اور کمران جزیرے پر ایئر اسٹرائیکس کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان حملوں سے ایک روز قبل حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے دو آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا تھا۔ تاہم، ان تازہ فضائی حملوں سے متعلق سعودی حکام کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کی باقاعدہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔